شہ مات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (شطرنج) وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی، ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہو جائے، ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (شطرنج) وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی، ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہو جائے، ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا۔